شیری نے تسلیم کیااجمل قصاب پاکستانی ہے ، غیر ملکی خبر رساں ادارے کا دعویٰ

بدھ 7 جنوری 2009 20:05

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7جنوری۔2009ء) ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی وزیر اطلاعات اشیری رحمٰن نے تسلیم کیا ہے کہ اجمل قصاب پاکستانی شہری ہے ۔ خبر رساں ادارے کا دعویٰ ہے کہ شیری رحمٰن نے یہ بات ایک ٹیکسٹ میسیج میں کہی ہے

متعلقہ عنوان :