نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کا تیسرا ون ڈے کل ہو گا

منگل 6 جنوری 2009 17:22

ڈک ورتھ(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین06جنوری2009)نيوزی لينڈ اور ويسٹ انڈيز کے درميان تيسرا ون ڈے انٹرنيشنل بدھ کو ويلنگٹن ميں کھيلا جائيگا۔ ويسٹ انڈيز نے دوسرا ٕميچ ڈک ورتھ لوئس فارمولے کے تحت پانچ وکٹوں سے جيت کر ايک صفر کی برتری حاصل کی تھی۔

(جاری ہے)

پانچ ميچوں کی سيريز کا پہلا ميچ بارش کی وجہ سے نامکمل رھا تھا۔ نيوزی لينڈ کے کوچ اينڈی مولز نے اپنی ٹيم کے بيٹسمينوں پر زور ديا ھے کہ وہ ذمہ داری کا مظاھرہ کريں جيسا کہ ويسٹ انڈيز کے رام نريش سروان نے کرائسٹ چرچ کے دوسرے ميچ ميں کيا تھا۔ سروان کی شاندار اننگز کی بدولت ويسٹ انڈيز نے مشکل ہدف عبور کيا تھا