نو منتخب امریکی صدر براک اوباما صدارتی طیارے کےذریعے واشنگٹن پہنچ گئے

پیر 5 جنوری 2009 11:18

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5جنوری۔2009ء) نو منتخب امریکی صدر براک اوباما صدارتی طیارے کےذریعے واشنگٹن پہنچ گئے ہیں‌۔ اینڈریو ایئرفورس بیس پر اعلی حکام نے ان کا استقبال کیا ۔

(جاری ہے)

براک اوباما کے ہمراہ ان کی دونوں بیٹیاں بھی تھیں ۔ براک اوباما کا منتخب ہونے کے بعد صدارتی طیارے پر یہ پہلا سفر تھا ۔براک اوباما بیس جنوری کو امریکی صدر کےعہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔۔

متعلقہ عنوان :