اسرائیل غزہ میں زمینی کارروائیاں بندکردے،بان کی مون

اتوار 4 جنوری 2009 19:10

نیو یارک(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین04جنوری2009) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے اسرائیل سے مطالبہ کیاہے کہ وہ غزہ میں زمینی کارروائیاں بندکردے ۔

(جاری ہے)

نیویارک میں سلامتی کونسل کے اجلاس قبل اقوام متحدہ کے دفتر سےجاری بیان میں کہاگیاہے کہ بان کی مون نے اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ سے ٹیلی فون پر گفت گو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل غزہ پر حملوں کے دوران معصوم فلسطینی شہریوں کی جانوں کا تحفظ یقینی بنائے ۔ بان کی مون کا کہنا تھا کہ عالمی اور علاقائی برادری غزہ میں خونریزی کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کرے

متعلقہ عنوان :