سبی :مچھ میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے 9 مزدور ہلاک

اتوار 4 جنوری 2009 12:15

سبی(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین04جنوری2009) سبی میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے نومزدور ہلاک ہوگئے ہیں۔آج نیوز کے مطابق یہ واقعہ سبی میں مچھ کے قریب واقع ایک کوئلے کی کان میں پیش آیا جس میں گیس بھرنے سے نو مزدور کام اپنی زندگی سے ہاتھ دھوبیٹھے

متعلقہ عنوان :