گوانتانامو میں قید پانچ پاکستانیوں کی وطن واپسی میں مدد دی جائے ، پاکستان

ہفتہ 3 جنوری 2009 22:59

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3جنوری۔2008ء) حکومت نے امریکی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ گوانتاناموبے میں قید پانچ پاکستانیوں کی جلد وطن واپسی میں مدد دی جائے ۔

(جاری ہے)

یہ بات دفتر خارجہ کے ترجمان محمد صادق نے ایک بیان میں کہی۔ دفتر خارجہ کے ترجمان ان رپورٹس پر تبصرہ کر رہے تھے کہ نئی امریکی انتظامیہ کی جانب سے گوانتاناموبے کا حراستی مرکز بند کئے جانے کا امکان ہے ۔

متعلقہ عنوان :