مسلمانوں کی نسل کشی کر کے ان کے وسائل پر قبضے کی سازش کی جارہی ہے ۔ شیخ رشید احمد۔۔ حکمران فوری طور پر بلوچستان اور وزیر ستان نے فوج واپس بلا کر انڈین بارڈر پر تعینات کریں ،ٹیلی فونک خطاب

ہفتہ 3 جنوری 2009 14:39

کوئٹہ (اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین03جنوری2009 ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے دنیا بھر میں مسلمانوں نسل کشی کرتے ہوئے ان کے وسائل پر قبضہ کرنے کی سازش کی جارہی ہے ، حکمران فوری طور پر بلوچستان اور وزیر ستان نے فوج واپس بلا کر انڈین بارڈر پر تعینات کریں ۔ان خیالات کی اظہار انہوں نے عوامی مسلم لیگ بلوچستان کے زیر اہتمام کی جانے والی استحکام پاکستان ریلی سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کیا،اس موقع پارٹی کے مرکزئی سنئیر ناب صدر سید صلاح الدین آغا یوتھ ونگ کے مرکزئی صدر محمد انور اعوان اور سیکرٹری انفارمیشن ظفراللہ اچکزئی نے بھی خطاب کیا ۔

ریلی سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ ایک سازش کے تحت دنیا بھر میں مسلمانوں نسل کشی کرتے ہوئے ان کے وسائل پر قبضہ کرنے کی سازش کی جارہی ہے ایک جانب انڈیا پاکستان پر حملہ کی باتیں کررہا ہے تو دوسری جانب اسرائیل نے فلسطین پر ایک بار پھر کارروائی شروع کردی ہے یہ وقت مل بیٹھ کر بات کرنے اور مسائل حل کرنے کا نہ کہ ایک دوسرے پر الزام ترشیاں کرنے کا ہے انہوں نے کہا کہ انڈیا کیجانب سے بار بار الزام لگا یا جارہا ہے کہ پاکستان سے دہشتگرد بھیجے جارہے ہیں جبکہ پاکستان خود دہشتگردی کا شکارہے پاکستان کے عوام گھروں سے نکلتے ہوئے ڈرتے ہیں کہ واپس گھر بھی آئیگا کہ نہیں انہوں نے کہا کہ حکومت فوری طور پر نڈر ہوکر فیصلے کرئے تاکہ عوام کا اعتبار بحال ہوسکے ملک میں گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا دوبر کردیا ہے اور اب عوام ایک وقت کی روٹی کو ترس گئے ہیں ، انہوں نے کہا کہ حکمران فوری طور پر بلوچستان اور وزیر ستان نے فوج واپس بلا کر انڈین بارڈر پر تعینات کرئے ہمسایہ ملک بھارت کیجانب سے پاکستان پر مسلسل دہشت گردی کے بے بنیاد الزامات کی مذمت کرتے ہوئے عالمی دنیا سے ایپل کرتی ہے کہ وہ بھارت کے الزامات کا نوٹس لیں اور اسے لگام دیں۔

(جاری ہے)

اورمعصوم فلسطینی عوام پر اسرائیل کیجانب سے حملوں کی مذمت کرتے ہیں سلامتی کونسل اوراو آئی سی کے فورم سے اسرائیل کیخلاف کارروائی کی جائے۔ حکومت وقت سے فوری طور پر جماعتہ الدعوة اور دیگر سماجی اور فلاحی تنظیموں سے پابندی اٹھائے۔سازش کے تحت دنیا بھر میں مسلمانوں نسل کشی کرتے ہوئے ان کے وسائل پر قبضہ کرنے کی سازش کی جارہی ہے ایک جانب انڈیا پاکستان پر حملہ کی باتیں کررہا ہے تو دوسری جانب اسرائیل نے فلسطین پر ایک بار پھر کارروائی شروع کردی ہے یہ وقت مل بیٹھ کر بات کرنے اور مسائل حل کرنے کا نہ کہ ایک دوسرے پر الزام ترشیاں کرنے کا ہے انہوں نے کہا کہ انڈیا کیجانب سے بار بار الزام لگا یا جارہا ہے کہ پاکستان کیجانب سے دہشتگرد بھیجے جارہے ہیں جبکہ پاکستان خود دہشتگردی کا شکارہے پاکستان کے عوام گھروں سے نکلتے ہوئے ڈرتے ہیں کہ واپس گھر بھی آئیگا کہ نہیں انہوں نے کہا کہ حکومت فوری طور پر نڈر ہوکر فیصلے کرئے تاکہ عوام کا اعتبار بحال ہوسکے ملک میں گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا دوبر کردیا ہے اور اب عوام ایک وقت کی روٹی کو ترس گئے ہیں ، انہوں نے کہا کہ حکمران فوری طور پر بلوچستان اور وزیر ستان نے فوج واپس بلا کر انڈین بارڈر پر تعینات کرئے ہمسایہ ملک بھارت کیجانب سے پاکستان پر مسلسل دہشت گردی کے بے بنیاد الزامات کی مذمت کرتے ہوئے عالمی دنیا سے اپیل کرتی ہے کہ وہ بھارت کے الزامات کا نوٹس لیں اور اسے لگام دیں۔

اورمعصوم فلسطینی عوام پر اسرائیل کیجانب سے حملوں کی مذمت کرتے ہیں سلامتی کونسل اوراو آئی سی کے فورم سے اسرائیل کیخلاف کارروائی کی جائے۔ حکومت وقت سے فوری طور پر جماعتہ الدعوة اور دیگر سماجی اور فلاحی تنظیموں سے پابندی اٹھائے۔اور بلوچستان سمیت ملک بھر سے لاپتہ افراد کو منظر عام لا یا جائے س موقع پارٹی کے مرکزئی سنئیر ناب صدر سید صلاح الدین آغا یوتھ ونگ کے مرکزئی صدر محمد انور اعوان اور سیکرٹری انفارمیشن ظفراللہ اچکزئی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رٹی میں عوام کی جھوک در جھوک شمولیت سے پارٹی عوام کے دلوں کی دھڑکن بن چکی ہے اور غریب اور متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے عوام کی طاقت سے برسر اقتدار آکر غریب عوام کے مسائل حل کریگی انہوں نے کہا کہ ایک جانب عالمی میڈیا مسلسل الزامات لگا رہا ہے تو دوسری جانب پاکستانی حکمران خاموش اور سب ٹھیک ہے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ عوامی مسلم لیگ کے رہنماؤں اور پارٹی کا ساتھ دیں کیونکہ عوامی مسلم لیگ ہی وہ جماعت ہے جوہ کہ ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

متعلقہ عنوان :