پاک بحریہ ملک کے دفاع کیلئے تیار ہے،ایڈمرل نعمان بشیر

جمعہ 2 جنوری 2009 14:31

کراچی(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین02جنوری2009) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نعمان بشیر نے کہا کہ پاک بحریہ سمندری حدود میں کسی بھی قسم کے چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہےاور پاک بحریہ قوم کو کبھی بھی مایوس نہیں کرے گی۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انھوں نے کراچی میں نوے مڈشپ مین کمیسنگ آوٹ پریڈ کے جوانوں سے خطاب کے دوران کہی، چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نعمان بشیر کا کہنا تھا کہ علاقائی صورتحال کے لحاظ سے ملک کی سلامتی کے لئے نئے چیلنج درپیش ہیں، جس سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :