جنرل کیانی سہ فرقی کمیشن اجلاس میں شرکت کیلئے کابل پہنچ گئے

جمعہ 2 جنوری 2009 14:22

کابل(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین02جنوری2009) پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی افغانستان پہنچے ہیں جہاں وہ کابل میں ہونے والے سہ فریقی کمیشن کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں افغانستان کے آرمی چیف اور نیٹو اتحادی فوج کے کمانڈر بھی شرکت کریں گے۔ اجلاس میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاک افغان سرحدی علاقوں کی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :