دہشت گردوں کیخلاف عملی اقدامات چاہتے ہیں، بھارت

جمعہ 2 جنوری 2009 14:17

نئی دہلی(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین02جنوری2009) بھارتی وزیر دفاع اے کے انتھونی نے ا لزام لگایاہے پاکستان میں دہشت گردی کے مراکز کام کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

ممبئی حملوں کے ذمے داروں کیخلاف کارروائی کے بیانات نہیں بلکہ عملی اقدامات چاہتے ہیں۔ نئی دلی میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ بھارت پاکستان کےساتھ کشیدگی میں اضافہ نہیں کررہا اور نہ ہی سرحدوں پر فوجوں میں اضافہ کیا ہے۔تاہم بیانات کے بجائے دہشت گردوں کے خلاف سنجیدہ کارروائی کی جائے

متعلقہ عنوان :