امام بارگاہوں‘جلوس کے راستوں اور جلسہ گاہوں میں افغان مہاجرین کے داخلہ پرپابندی

جمعرات 1 جنوری 2009 19:35

پشاور(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین01جنوری2009 ) ضلعی رابطہ افسر نوشہرہ نے دفعہ144ضابطہ فوجداری کے تحت حساس علاقوں خاص طور پر امام بارگاہوں ‘جلوس کے راستوں اور جلسہ گاہوں میں افغان مہاجرین کے داخل ہونے پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی ہے۔

(جاری ہے)

یہ حکم فوری طور پر دو ہفتوں 30دسمبر 2008 سے 14جنوری2009تک نافذالعمل رہے گا ۔

متعلقہ عنوان :