وزیراعظم کا وفاقی وزراء اور وزراء مملکت کے اعزاز میں ظہرانہ،آٹھ وزراء کی شرکت
تازہ ترین : 1

وزیراعظم کا وفاقی وزراء اور وزراء مملکت کے اعزاز میں ظہرانہ،آٹھ وزراء کی شرکت

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین01جنوری2009 ) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے جمعرات کو وزیراعظم ہاؤس میں وفاقی وزراء اور وزراء مملکت کے اعزاز میں ظہرانہ دیا ۔ جس میں وزیر ماحولیات حمید اللہ جان آفریدی ، وزیر صحت میر اعجاز حسین جھکرانی ، وفاقی وزیر لوکل گورنمنٹ عبدالرزاق تھہیم ، وفاقی وزیر مذہبی امور علامہ حامد سعید کاظمی ، وفاقی وزیر اقلیتی امور شہباز بھٹی ، وزیر مملکت برائے اقتصادی امور حنا ربانی کھر ، وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات سید صمصام علی شاہ بخاری اور وزیر مملکت برائے دفاعی پیداوار سردار سلیم حیدر خان نے شرکت کی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/01/2009 - 19:32:03

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :