دنیا بھر میں نئے سال کو خوش آمدید کہا گیا
جمعرات 1 جنوری 2009 14:51
(جاری ہے)
دو ہزار آٹھ کا سورج ہر سال کی طرح اپنے اندر اچھے برے لمحات، کڑوی کسیلی باتیں، شورشیں، سازشیں، بھوک، افلاس، سرحدوں کے تناوٴ، درباری سرگوشیوں اور اقتدار کی ہوس کاریوں کو سمیٹ کر ڈوب گیا۔
مختلف ممالک میں نئے سال کے استقبال کی تیاریاں شام سے ہی شروع ہوگئی تھیں اور رات گئے تک کیف و سرور میں ڈوبتی چلی گئیں۔ آتش بازی،فائرنگ،رقص ان سرگرمیوں کا خاص حصہ تھے۔ امریکہ،جنوبی افریقہ، آسٹریلیا، کوریا، چین، جاپان، روس اور دیگر ممالک میں لوگوں نے نئے سال کی خوشیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ دنیا کے متعدد ممالک میں سال نو کی تقاریب جاری ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.