جنوبی وزیرستان : کڑی کوٹ میں میزائل حملہ ، 3افراد ہلاک
تازہ ترین : 1

جنوبی وزیرستان : کڑی کوٹ میں میزائل حملہ ، 3افراد ہلاک

کڑی کوٹ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔01جنوری 2009 ء)جنوبی وزیرستان میں کڑی کوٹ کے علاقے میں میزائل حملے میں تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حملہ امریکی طیارے نے ایک گاڑی پر گائیڈڈ میزائل سے کیا جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/01/2009 - 12:49:45

اس خبر پر آپ کی رائے‎