ٹوبہ ، نوابزادہ نصر اللہ خان کی پانچویں برسی 27ستمبر کو منائی جائے گی

ہفتہ 13 ستمبر 2008 12:26

ٹوبہ ٹیک سنگھ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 13ستمبر 2008ء) پاکستان جمہوری پارٹی کے صدر بابا ئے جمہوریت نوابزادہ نصر اللہ خان کی پانچویں برسی 27ستمبر کو منائی جائے گی ۔

(جاری ہے)

لاہور میں اس روز منعقد ہونے والی مرکزی تقریب سے تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین خطاب کریں گے اور آمریت کے خاتمہ اور جمہوریت کے احیا ء کے سلسلہ میں مرحوم کی تاریخ ساز جدوجہد کو خراج تحسین پیش کریں گے۔

متعلقہ عنوان :