سانحہ لیاقت باغ کے بعد ملک بھر میں پر تشدد کارروائیوں میں اٹھاون افراد جاں بحق اور نوے افراد زخمی ہو ئے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان ریٹائر جاوید اقبال چیمہ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ

منگل 1 جنوری 2008 16:10

اسلام آباد ( اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین 01. جنوری2008 ) وزارت داخلہ کے ترجمان جاوید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ سانحہ لیاقت باغ میں بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد ملک بھر میں پر تشدد کارروائیوں میں اٹھاون افراد جاں بحق اور نوے افراد زخمی ہو ئے۔

(جاری ہے)

یہ بات انہوں نے اسلام اباد میں اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران بتائی۔ مزید تفصیلات جلد ہی

متعلقہ عنوان :