پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیر مین آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی کی فیڈرل کونسل ..
تازہ ترین : 1

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیر مین آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی کی فیڈرل کونسل اور سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس کل بھٹو ہاؤس نوڈیرو میں طلب کرلیا

نوڈیرو ( اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین 01. جنوری2008 ) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیر مین آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی کی فیڈرل کونسل اور سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس کل بھٹو ہاؤس نوڈیرو میں طلب کرلیا ہے

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/01/2008 - 14:29:58

اس خبر پر آپ کی رائے‎