بھارتی حکمراں جماعت کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی کو سینے میں درد کی بعد اسپتال منتقل کردیاگیا

منگل 1 جنوری 2008 13:39

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جنوری 2008ء) بھارت کی حکمراں جماعت کانگریس پارٹی کی سربراہ سونیا گاندھی کو سینے میں درد کی شکایت اور سانس میں تکلیف کے بعد نئی دہلی کے اسپتال میں منتقل کردیا گیا، ڈاکٹروں نے معائنے کے بعد ان کی حالت تسلی بخش قرار دیتے ہوئے بتایا کہ سونیا گاندھی کو چیسٹ انفیکشن کے سبب شدید کھانسی اور سانس لینے میں تکلیف ہوئی، وہ اسپتال میں زیر علاج ہیں اورروبہ صحت ہیں

متعلقہ عنوان :