بے نظیر کے بچے لاڑکانہ سے کراچی پہنچ گئے

منگل 1 جنوری 2008 11:33

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جنوری 2008ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری اپنی والدہ سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کی آخری رسومات مکمل کرنے کے بعد گھڑھی خدا بخش میں قبر پر دعا مانگنے کے بعد اپنی دونوں بہن بختاور اور عاصمہ کے ساتھ کراچی روانہ ہوگئے ہیں جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کی چھوٹی بہن صنم بھٹو اپنی بہن کی آخری رسومات کے بعد نوڈیرو سے کراچی پہنچ گئیں ہیں۔

متعلقہ عنوان :