امریکی طیارہ ساز کمپنی لاک ہیڈ مارٹن معاہدے کے مطابق پاکستان کو ایف سولہ طیارے فراہم کرے گی۔ پینٹاگون کا اعلان

منگل 1 جنوری 2008 11:13

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جنوری 2008ء) پینٹاگون نے کہاہے کہ امریکی طیارہ ساز کمپنی لاک ہیڈ مارٹن معاہدے کے مطابق پاکستان کو ایف سولہ طیارے فراہم کرے گی۔

(جاری ہے)

معاہدے کے تحت لاک ہیڈ مارٹن پاکستان کو تقریباً پچاس کروڑ ڈالر کے عوض بارہ ایف سولہ سی پلس اور چھ ایف سولہ ڈی طیارے فراہم کرے گی۔ امریکی محکمہ دفاع نے یہ نہیں بتاکہ یہ طیارے پاکستان کو کب فراہم کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :