ضلع بٹگرام کی تحصیل الائی کے گاؤں نوگراں میں گیس سلینڈر پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق

منگل 1 جنوری 2008 11:08

بٹگرام (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جنوری 2008ء) ضلع بٹگرام کی تحصیل الائی کے گاؤں نوگراں میں گیس سلینڈر پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد جان بحق ہو گئے ہیں

متعلقہ عنوان :