سوات کے علاقے باماخیلہ میں سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن ،متعدد عسکریت پسندگرفتار۔۔ بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

منگل 1 جنوری 2008 11:07

سوات (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جنوری 2008ء) سوات کے علاقے باماخیلہ میں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران متعدد عسکریت پسندوں کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمدکرلیا۔

(جاری ہے)

جبکہ سیکیورٹی فورسز نے پیوچار اور شور کے علاقوں میں عسکریت پسندوں کےٹھکانوں پر گولہ باری بھی کی ہے ۔