کرفیو زدہ علاقہ میں خوراک کی فراہمی کے اقدامات شروع کر دیئے ہیں،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد چوہدری محمد علی

جمعرات 5 جولائی 2007 10:01

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5جولائی۔2007ء) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد چوہدری محمد علی نے کہا ہے کہ کرفیو زدہ علاقہ جی سکس میں یوٹیلٹی سٹور کی بس انتظامیہ نے چلا دی ہے جو گلیوں میں اعلان کریں گی ۔