موجودہ جاری آپریشن ،نواب بگٹی کی شہادت و سیاسی کارکنوں کی گرفتاری کا مقصد بلوچ وسائل پر قبضہ کرنا ہے ، عطاء اللہ مینگل
ہفتہ 6 جنوری 2007 21:05
(جاری ہے)
وفد سے گفتگو کرئے ہوئے سردار عطاء خان مینگل نے کہا کہ سوئی ڈیرہ بگٹی اور کوہلو میں جاری آپریشن، نواب اکبر بگٹی کی شہادت، سیاسی کارکنوں و رہنماؤں کی گرفتاری اور بلوچ نوجوانوں کے ماورائے عدالت و آئین قتل اور اغواء کے ذریعے حکمران بلوچ ساحل اور وسائل پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں لیکن بلوچ قوم ان کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیں گے اور انہیں بلوچستان میں منہ کی کھانا پڑے گی۔
بلوچ عوام اپنے مادر وطن ، اپنے قومی تشخض کو زندہ اور سلامت رکھنے کیلئے اور اپنے آپ کو ہر قسم کی قربانی کیلئے تیار رکھے اب بھی اگر بلوچوں نے قربانیاں نہیں دی تو تاریخ میں بلوچوں کا نام صفحہ ہستی سے مٹ جائیگا ۔ حکمرانوں کی جاری بربیت اور نہتے عوام پر ڈائے جانے والے مظالم سے بلوچوں کی قومی تحریک کی وابستگی کو کمزور نہیں کرسکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.