آئی سی سی کی صدارت کیلئے دوامیدوار سامنے آگئے

بدھ 3 جنوری 2007 18:13

لاہور( اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین03جنوری2007 ) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی )کے نئے صدر کے انتخاب کیلئے کاغذات جمع کروانے کی آخری تاریخ 31دسمبر تک صرف دو امیدواروں کے نام سامنے آئے ہیں ۔

(جاری ہے)

ان میں چیئرمین انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ ڈیوڈ مورگن اور دوسرے بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ انڈیا شرار پواد شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :