مرید کے جی ٹی روڈ پر گھوڑی کے قریب دھند کے باعث متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

بدھ 3 جنوری 2007 17:54

مریدکے ( اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین03جنوری2007 ) جی ٹی روڈ گھوڑی کے قریب شدید دھند کے باعث متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جبکہ ایک ٹرک سڑک سے لڑھک کر گہری کھائی میں جا گرا۔

(جاری ہے)

متعدد مسافر معمولی زخمی۔ موٹر وے پولیس نے مسافروں کو علاج معالجے کے بعد دیگر گاڑیوں میں بیٹھا کر گھروں کی طرف روانہ کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :