چیچہ وطنی‘ گاڑی الٹنے سے میاں بیوی جاں بحق،بیٹا زخمی
تازہ ترین : 1

چیچہ وطنی‘ گاڑی الٹنے سے میاں بیوی جاں بحق،بیٹا زخمی

چیچہ وطنی(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین03جنوری2007 )کے قریب بائی پاس روڈ پر گاڑی کے حادثے میں میاں بیوی جاں بحق اور بیٹا زخمی ہو گیا۔پولیس حکام کے مطابق حادثہ ٹول پلازہ کے قریب اس وقت پیش آیا جب ایک گاڑی اسپیڈ بریکر سے ٹکرا کر الٹ گئی۔حادثے میں کار میں سوار ضلع قصور کا زمیندار محمد صدیقی اور ان کی اہلیہ ارشاد بی بی موقع پر جاں بحق ہو گئیں جب کہ بیٹا زخمی ہوا جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 03/01/2007 - 13:58:25

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :