وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر شیر افگن نیازی نے اپنے ساتھیوں سمیت حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ میں‌شمولیت کا اعلان کردیا

جمعرات 16 نومبر 2006 15:05

وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر شیر افگن نیازی نے اپنے ساتھیوں ..
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین16نومبر2006 ) پاکستان پیپلز پارٹی پیٹریاٹ کے سیکریٹری اطلاعات اور وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر شیر افگن نیازی نے اپنے ساتھیوں سمیت حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ میں‌شمولیت کا اعلان کیا ۔

(جاری ہے)

ہے اپنے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے شیر افگن نیازی نے کہا کہ ،وہ ملکی اور قومی مفاد میں ‌پاکستان مسلم لیگ میں شامل ہورہے ہیں اور اس فیصلے سے انہوں نے صدر جنرل پرویز مشرف اور پی پی پیٹریاٹ کی قیادت کو بھی آگاہ کردیا ہے۔ اور اب وہ آئندہ انتخابات مسلم لیگ کے پلیٹ فارم سے لڑیں ‌گے۔ شیر افگن نیازی پاکستان پیپلز پارٹی پیٹریاٹ میں‌سیکریٹری اطلاعات کے عہدے پر فائز ت۔ھے

متعلقہ عنوان :