برطانوی ولی عہد شہزادہ چارلس نے بھی پاکستانی نژاد برطانوی شہری مرزا طاہر کی سزائےموت معطل کرنے کی اپیل کردی۔۔۔ وزیر اعظم شوکت عزیز کو خط
جمعرات 19 اکتوبر 2006 13:16
(جاری ہے)
یہ قتل انیس سواٹھاسی میںہوا تھا۔ مرزا طاہر کے ورثاء نے مقتول ٹیکسی ڈرائیور کے لواحقین سے معافی اور صدر سے رحم کی درخواست کی جو کہ مسترد کر دی گئی اور حکام نے یکم نومبر کی صبح مرزا طاہر کی سزائے موت پر عملدرآمد کرنے کے احکام جاری کئے ہیں ۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے نے ایک سینیئر پاکستانی افسر کے حوالے سے کہا ہے کہ صدر جنرل پرویز مشرف اس ماہ مرزا طاہر کی سزائے موت موخر کردیں گے تاکہ قصاص ادا کرکے اس معاملے کو ختم کرنے کی ایک اور کوشش کی جاسکے۔ واضحرہے کہ برطانوی ولی عہد شہزادہ چارلس اپنی اہلیہ کمیلا پارکر کے ہمراہ اس ماہ کی انتیس تاریخ سے پاکستان کا دورہ کریںگے۔برطانیہ میں کچھ حلقوں کی طرف سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ اگر مرزا طاہر حسین کی سزائے موت نہ روکی جائے تو شہزادہ چارلس کا دورہ منسوخ کر دیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.