ماہ رمضان کے دوران سرکاری دفاتر ، عدالتوں اور تعلیمی اداروں کے اوقات کار کا اعلان

جمعہ 22 ستمبر 2006 13:44

حافظ آباد(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین22 ستمبر2006 ) ماہ رمضان کے دوران سرکاری تعلیمی اداروں ، دفاتر اور عدالتوں کے اوقات کار کا اعلان کردیا گیا جس کے مطابق تعلیمی ادارے بغیر کسی وقفہ کے صبح پونے آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک جبکہ دفاتر صبح 8سے دوپہر ایک بجے تک کھلے رہیں گے ۔

متعلقہ عنوان :