وزیر آبپاشی کاٹلنگ مردان میں کھلی کچہری آج منعقد کریں گے

جمعرات 21 ستمبر 2006 18:19

پشاور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین21 ستمبر2006 )صوبہ سرحد کے وزیر آبپاشی و برقیات حافظ اختر علی آج بروز جمعة المبارک بوقت ۹ بجے صبح حلقہ پی ایف ۲۸ مردان کے لوگوں کو بجلی سے متعلق درپیش مشکلات اور مسائل کو حل کرنے کے لئے غونڈو گرڈ اسٹیشن کاٹلنگ میں کھلی کچہری منعقد کرے گے ۔