دو اعلیٰ پولیس افسران اور پولیس سرجن کے تبادلے

جمعرات 21 ستمبر 2006 17:52

کراچی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین21 ستمبر2006 ) حکومت سندھ نے لیفٹیننٹ کمانڈر شوکت کو پولیس ٹریننگ اکیڈمی سعید آباد کا کمانڈنٹ اور بابر خٹک کو ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ مقرر کردیا ہے ۔ جبکہ کراچی کے پولیس سرجن ڈاکٹر علی نواز کھوسو کو تبدیل کرکے ڈاکٹر بشیر شیخ کو مقرر کردیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :