مولانا فضل الرحمان عمرہ کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے

جمعرات 21 ستمبر 2006 16:21

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین21 ستمبر 2006 ) قائد حزب اختلاف مولانا فضل الرحمان عمرہ کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں حافظ حسین احمد نے جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس کے دوران اس بارے میں بتایا - حافظ حسین احمد ان کی غیر موجودگی میں جے یو آئی کے قائمقام پارلیمانی لیڈر ہوں گے-

متعلقہ عنوان :