پانچواں ایشین فلم فیسٹول کا 12سے 19اکتوبر تک ممبئی کے رویندر مندر میں منعقد ہوگا

جمعرات 21 ستمبر 2006 14:54

ممبئی ( اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین21 ستمبر2006 ) پانچواں ایشین فلم فیسٹول 12سے 19اکتوبر تک ممبئی کے رویندر مندر میں منعقد ہوگا ۔ وزیر اعلیٰ مہاراشٹر اولاس راؤ دیشکھ اس فیسٹول کا افتتاح کریں گے ۔

(جاری ہے)

فیسٹول کے ڈائریکٹر سدھیر نند گاونکر نے بتایا کہ اس فیسٹول میں پہلی بار انتہائی اہم شخصیتو ں کاسر خ قالین کے ذریعے استقبال کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ ایرانی فلمساز ماجد مجیری کو انکی فلم چلڈرن آف ہیون کیلئے ایشین فلم کلچر ایوارڈ دیا جائے انکی فلم ویپنگ ویواس فلم فیسٹول کی آخری فلم ہو گی ۔ اس فیسٹول میں پہلی بار پروفیسر ستیش کوستیہ جیت رائے میموریل ایوارڈ سے نوازا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :