کل طویل ترین رات اور مختصر ترین دن ہوگا

جمعرات 21 ستمبر 2006 14:46

لاہور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین21 ستمبر 2006 ) ماہرین فلکیات کے مطابق کل( 22ستمبر) دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوجائے گا اور اس کے بعد راتیں طویل اور دن چھوٹے ہونا شروع ہوجائیں گے۔

(جاری ہے)

ماہرین کے مطابق 22ستمبر کو طویل ترین رات اور مختصر دن ہوگا۔اس کے چند روز بعد دن بڑھنے اور راتیں گھٹنا شروع ہوجائیں گے۔