اردن‘ مسافر بس اور ٹرک کے تصادم میں 10افراد ہلاک

جمعرات 21 ستمبر 2006 14:40

عمان (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین21 ستمبر2006 ) اردن میں ایک مسافر بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دس افراد ہلاک جبکہ پندرہ زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز اردن کے دارالحکومت عمان کے شمال مغرب میں واقع شونہہ کے علاقے میں ایک مسافر بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دس افراد ہلاک جبکہ پندرہ زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں آٹھ کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

متعلقہ عنوان :