حکومت نے وزارت ریلوے کو حویلیاں،ایبٹ آباد سے پاک چین بارڈر تک ریلوے لائن کی تعمیر کی پری فیزیبلٹی سٹڈی کے لئے 165ملین روپے کی فراہمی منظوری دے دی
بدھ 20 ستمبر 2006 21:32
(جاری ہے)
اجلاس ڈپٹی چیئر مین کی سربراہی میں منعقد ہوگا ذرائع کے مطابق اس سے پہلے پاکستان اور چین کے درمیان واحد زمینی رابطہ شاہراہ قراقرم ہے وہ بھی دسمبر سے لے کر فروری تک بند ہوجاتا ہے ۔
750کلو میٹر طویل اس ریلوے لائن کی تعمیر سے پاکستان اور چین کے درمیان ایک اور زمینی رابطہ قائم ہوجائیگا جسے پورا سال کھلا رکھنا ممکن ہوسکے گا ۔یہ ریلوے لائن پاکستان کا وسیع ایشیا کے ساتھ متبادل زمینی رابطہ بھی فراہم کریگا پاکستان کا وسطی ایشیا کے ساتھ رابطہ افغانستان کے ذریعے قائم ہے مگر وہاں امن و امان کی صورتحال خراب ہے جس کی وجہ سے اسے مستقل بنیادوں پر اسے کھلا رکھنا اگر نا ممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے ۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.