بلوچستان کے قبائلی اقوام کا 126سال بعد گرینڈ جرگہ جمعرات کو شاہی دربار قلات میں ہوگا

بدھ 20 ستمبر 2006 18:43

کوئٹہ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر۔2006ء) بلوچستان کے قبائلی اقوام کا 126سال بعد گرینڈ جرگہ کل شاہی دربار قلات میں ہوگا جرگہ صبح دس بجے شاہی دربار قلات میں خان آف قلات میر سلیمان داؤد کی سربراہی میں شروع ہوگا بلوچستان میں واقع ساراوان،جھالاوان سمیت صوبہ بھر کے سرداروں سمیت نواب ،ٹکری اور قبائلی معتبرین بڑی تعداد میں جرگہ میں شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :