بھارت میں آنے والے سمندری طوفان کے باعث پندرہ ہلاک جبکہ تین سو کے قریب افراد زخمی

بدھ 20 ستمبر 2006 17:59

پرگناس (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین20 ستمبر2006 ) بھارت کے علاقے مشرقی بنگال میںٕ آنے والے سمندری طوفان کے باعث پندرہ ہلاک جبکہ تین سو کے قریب افراد زخمی ہوئے ہیں ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مشرقی بنگال کے دو اضلاع پرگناس اور مغربی مدناپورہ میں آنے والے سمندری طوفان کے باعث پندرہ ہلاک اور تین سو کے قریب افراد زخمی ہوئے ہیں تاہم بھارتی حکام نے بارہ افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے سمندری طوفان کے باعث بجلی اور مواصلات کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے دونوں اضلاع کی عوام کو ریلیف فرام کرنے کیلئے حکومت نے امدادی رقوم کا اعلان کر دیا ہ

متعلقہ عنوان :