کار لفٹر تین گاڑیاں چھین کر لے گئے

بدھ 20 ستمبر 2006 17:03

کراچی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین20 ستمبر2006 ) بدھ کے روز مسلح ملزمان 3گاڑیاں چھین کر لے گئے ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز مسلح ملزمان عزیز بھٹی سے ہائی روف CN-3635 ‘ بوٹ بیسن سے مہران A CZ-362 اور آرام باغ سے KCL-1393 اسلحہ کے زورپر چھین کر لے گئے ۔