پیپلز پا رٹی کے رہنما ؤ ں نے ریلیف کیمپو ں کا دورہ کیا

بدھ 20 ستمبر 2006 17:01

کر ا چی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین20 ستمبر2006 )پیپلز پارٹی کر ا چی ڈویژن کے صدر راشد ربا نی ،سند ھ کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹر ی وقارمہدی ،پیپلز پا رٹی کر ا چی ڈسٹرکٹ ایسٹ کے صدر مرزامقبو ل اوردیگر نے پی ایس 123اورپی ایس 122کی جا نب سے مین اسٹاپ کو رنگی نمبر 5پربا رش کی تبا ہ کا ریوں کے متا ثرین سندھ کیلئے لگائے گئے ریلیف کیمپوں کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

اس مو قع پر ،راشد حسین ربانی نے کہاکہ ریلیف سرگر میو ں میں کا رکنو ں کا جذبہ قابل قدرہے۔اس مو قع پر قاضی افتخا ر ،جاوید شیخ،علی اکبر ،رفیق باجود،نفیس عثما نی ،رئیس صدیقی ،سیمع کاشف ،نسیم احمد ،اعجا ز کا غا نی ،شمیم قریشی بھی مو جو د تھے۔