مختلف علاقوں 3 گاڑیاں چھین لی گئیں

بدھ 20 ستمبر 2006 15:01

کراچی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین20 ستمبر2006 ) مسلح ملزمان عزیز بھٹی سے ہائی روف CN-3635، بوٹ بیسن سے مہران کار ACZ-362 اور آرام باغ سے KCL-1393 اسلحہ کے زور پر چھین کر لے گئے۔