کسی اہلکار کو صحافیوں کیخلاف زیادتی کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی،مونس الٰہی ،مونس الٰہی نے میو ہسپتال میں زیر علاج میڈیا کے رپورٹرز اور کیمرہ مین کی عیادت کی
منگل 19 ستمبر 2006 21:55
(جاری ہے)
مونس الٰہی نے ہسپتال کے متعلق حکام سے کہا کہ زخمی صحافیوں کے علاج معالجے کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔
مونس الٰہی نے توقع ظاہر کی کہ یہ صحافی جلد از جلد صحت یاب ہو کر اپنے پیشہ وارانہ فرائض دوبارہ سرانجام دینے لگیں گے۔ اس موقع پر صحافیوں نے اپنی عیادت کرنے پر مونس الٰہی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ وزیراعلیٰ پنجاب کے بھی خصوصی طور پر شکر گزار ہیں جن کی بروقت ہدایات پر زیادتی کرنے والے اہلکاروں کے خلاف کارروائی ممکن ہوئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.