مری سے پنڈی جانے والی بس کو حادثہ، دو خواتیں ہلاک

منگل 19 ستمبر 2006 18:41

مری ‌‌‌‌ (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین19 ستمبر2006 ) مری سے راولپنڈی جانے والی بس کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق ہوگئیں۔

متعلقہ عنوان :