سعدیہ امام کوڈرامہ سیریل ”کوئی تو ہو“ میں اہم کردار کیلئے کاسٹ کرلیا گیا

منگل 19 ستمبر 2006 16:10

لاہور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین19 ستمبر2006 ) اداکارہ سعدیہ امام کو ڈرامہ سیریل ”کوئی تو ہو“ میں اہم کردار کیلئے کاسٹ کرلیا گیا ہے ۔ قبل ازیں اس سیریل میں نائلہ جعفری ، منور سعید ، رستم ،اعجاز اسلم ، آصل دین اور صائمہ قریشی کام کر رہی ہیں۔

(جاری ہے)

ڈرامہ سیریل”کوئی تو ہو“ ان دنوں اے آروائی چینل سے نشر کی جا رہی ہے ۔