جاوید شیخ اور ثمینہ پیر زادہ کو سوپ سیریل”ساتھ ساتھ رہنا میرے“ میں کاسٹ کرلیا گیا
منگل 19 ستمبر 2006 16:09
(جاری ہے)
ماریہ واسطی نے نجی چینل کیلئے 100 اقساط پر مبنی نئی سوپ سیریل کا نام ”ساتھ ساتھ رہنا میرے“ منتخب کیا ہے۔اس سیریل میں ماریہ واسطی خود بھی کام کریں گی جبکہ دیگر فنکاروں میں عائشہ عمر ، معصومہ عابدی ، نومی قمر اور شفیع قابل ذکر ہیں۔ مذکورہ سیریل کی کہانی شیری ملک نے تحریر کی ہے جبکہ اس کے ڈائریکٹر فاروق ہیں۔ سیریل کی ریکارڈنگ کراچی میں شروع ہوچکی ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.