Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 20 جون 2018 کی تصاویر
کراچی: نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک مزار قائد پر پھولوں ..
کراچی: نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک مزار قائد پر پھولوں کا گلدستہ رکھ رہے ہیں۔
بدھ
20
جون
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
وزیراعظم
ناصر الملک
بدھ
20
جون
2018
کی مزید تصاویر
پیرس: فرانس کیمپس کے ایگزیٹو ڈائریکٹر تھائری ویلنٹائن ڈاکٹر ارشاد علی کو یاگاری تحفہ پیش کر رہے ہیں۔
سیالکوٹ: ریپریزنٹیٹو اخوت ڈاکٹر امجد کا اخوت کالج کے ایم او یو پر دستخط کی تقریب کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لندن: پاکستان کے ہائی کمشنر سید ابن عباس برطانوی پارلیمنٹ میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت بارے بات چیت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین(NDMA) لیفٹیننٹ جنرل عمر محمود حیات ڈیزاسٹر مینجمنٹ بارے دو روزہ انٹر نیشنل کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر سید علی ظفر سے کین یولڈس ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیرمملکت سید علی ظفراعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: نگران وزیر قانون سید علی ظفر ، صدر بلوچستان ہائی کورت بار ایسوسی ایشن کو ترقیاتی فنڈ کا چیک دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: نگرانی وفاقی وزیر سید علی ظفر بھاشا ڈیم کی تعمیر بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
چنیوٹ: ایک معمر شخص ریلوے ٹریک کراس کر رہا ہے جبکہ دوسری جانب سے ٹرین آ رہی ہے، کوئی حادثہ رونما ہو سکتا ہے۔
چنیوٹ: گرمی کی شدت کے باعث بھینسیں دریائے چناب سے نہا کر نکل رہی ہیں۔
پولینڈ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پولینڈ کے وزیر دفاع ماروز بلاشچاک سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
سرگودھا: بچے کھیل کود میں مصروف ہیں جبکہ آسمان پر چھائے گہرے بادل دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔
سرگودھا: دن کے اوقات میں آسمان پر چھائے بادل دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔
ملتان: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے بچے ہینڈ پمپ کے نیچے ایک دوسرے کو نہلا رہے ہیں۔
ملتان: گرمی کی شدت کے باعث بھینسیں نہر میں بیٹھی ہیں۔
راولپنڈی: گیس لیکج کے باعث بوائز ہوسٹل کی متاثرہ عمارت کے اندرونی حصے کا منظر۔
راولپنڈی: بھینسیں کھیت سے سبز چارا کھا رہی ہیں۔
راولپنڈی: راولپنڈی کرکٹ سٹیڈی میں کھلاڑی ٹرائلز دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش ہتھ ریڑھی پر گاڑیوں کے ٹائر کھے لیجا رہا ہے۔
راولپنڈی: محنت کش سڑک کنارے بچوں کے کھلونوں کا سٹال لگائے گاہکوں کا منتظر ہے۔
راولپنڈی: نوجوان گھر کی کفالت کے لیے پھری لگا کر بلبلے فروخت کررہا ہے۔
راولپنڈی: ایک معمر محنت کش گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے مٹی کر برتن سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: ایم ڈی( اے پی پی) احمد ملک اور ترکمانستان کے سفیر مولامو آتا جان ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نیب ہیڈکوراٹرز میں بورڈ میٹنگ کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں کھلے موسمی پھول دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ریڑھی بان پھیری لگا کر سبزی فروخت کر رہے ہیں جبکہ دوسری جانب آسمان پر چھائے بادل دلکش منظر پیش کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محمد اعظم خان کا دوروزہ انٹرنیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کانفرنس کے موقع پر شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محمد اعظم خان دوروزہ انٹرنیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر طارق بنوری اور وفاقی وزیر تعلیم اینڈ پروفیشنل ٹریننگ محمد یوسف شیخ ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
کراچی: نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک گورنر ہاؤس میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی: نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک مزار قائد پر حاضری کے بعد پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
کراچی: نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کا کراچی ائیرپور پہنچنے پر گورنر سندھ محمد زبیر استقبال کر رہے ہیں۔