Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 14 جون 2018 کی تصاویر
کوئٹہ: مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد بنگلزئی ..
کوئٹہ: مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد بنگلزئی ہاؤس میں آغا عمر جان بنگلزئی کو وزارت کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دے رہے ہیں۔
جمعرات
14
جون
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
14
جون
2018
کی مزید تصاویر
باجوڑ: خوشحال فاؤنڈیشن کی جانب سے غریب اور نادار افراد میں عیدی تقسیم کرنے کے موقع پر لی گئی تصویر۔
باجوڑ:ریٹرننگ آفیسر انوراالحق سابق گورنر انجینئر شوکت اللہ خان کے کاغذات کی سکروٹنی کے موقع پر گفتگو کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان ریسکیو1122کو فراہم کی گئی نئی گاڑیوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے وفاقی محتسب اعلیٰ ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے چیئرمین ریڈکریسنٹ سردار محمود خان ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے سے مسلم لیگ ن نیلم کی صدر عظمیٰ شیریں ایڈووکیٹ ملاقات کر رہی ہیں۔
سیالکوٹ: ریڑھی بان لیچی کا تروتازہ رکھنے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ کر رہا ہے۔
کراچی: نگران صوبائی وزیر خزانہ شمشاد اختر پاکستان بزنس کونسل کے ممبران کے ہمراہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
کراچی: نگران صوبائی وزیر خزانہ شمشاد اختراوورسیز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
کراچی: نگران وفاقی وزیر شمشاد اختر نیشنل بینک آف پاکستان کے آفیسران کے اجلاس کی صدارت کررہی ہیں۔
کراچی: نگران وزیراعلیٰ فضل الرحمن اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی: نگران وزیراعلیٰ فضل الرحمن اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: نگران صوبائی وزیر خزانہ امام بخش بریگیڈیئر (ر) عبدالرزاق بلوچ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: یو این ایچ سی آر کے زیر اہتمام افغانستان کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب میں یو این ایچ سی آر کے بلوچستان کے سربراہ خالد عثمان، ارباب طالب، جاوید کاظمی، روزینہ انور شکاء میں شیلڈ تقسیم کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: عید کے موقع پر شروع کی گئی خصوصی صفائی مہم کے سلسلے میں چیف سینٹری انسپکٹر انور لہڑی کی نگران میں عملہ دوکانی بابا چوک اور دیگر علاقوں میں عملہ صفائی کر رہا ہے۔
کوئٹہ: عید کے موقع پر شروع کی گئی خصوصی صفائی مہم کے سلسلے میں چیف سینٹری انسپکٹر انور لہڑی کی نگران میں عملہ دوکانی بابا چوک اور دیگر علاقوں میں عملہ صفائی کر رہا ہے۔
لاہور: نگران صوبائی وزیر اطلاعات احمد وقاص ریاض جناح بس ٹرمینل ٹھوٹر نیاز بیگ کے دورے کے موقع پر مسافروں کی شکایات سن رہے ہیں۔
لاہور: نگران صوبائی وزیر اطلاعات احمد وقاص ریاض کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل کیپٹن (ر) عطاء محمد اور چیئرمین فلم سنسر بورڈ شعیب بن عزیز بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: نگران صوبائی وزراء ظفر محمود اور وقاص ریاض عیدالفطر کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: نگران صوبائی وزیر میاں انجم نثار کے ہمراہ لاہور چیمبر کے صدر ملک طاہر جاوید، نائب صدر ذیشان خلیل، سابق صدر و ایگزیکٹو کمیٹی ممبران کا گروپ فوٹو۔
لاہور: سابق انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان سینئر افسران سے الوداعی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: سابق انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان کا سینئر افسران سے الوداعی ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
کوئٹہ: حلقہ پی بی32کے ریٹرننگ آفیسر منیر احمد آغا امیدوار انجینئر جہانزیب خان کاکڑ اور میر منور احمد شاہوانی کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: حلقہ این اے266کے ریٹرننگ آفیسر اعجاز احمد لانگو امیدوار حاجی پائند خان سلیما نخیل کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: حلقہ این اے264کے ریٹرننگ آفیسر اسد اللہ امیدوار سردار عاطف سنجرانی کے کاغذات نامزدگی جمع کروا رہے ہیں۔
کوئٹہ: بی این پی کے مرکزی رہنما نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی کاغذات کا جانچ پڑتال کے بعد وکلاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر اور وائس چانسلر شہید ذوالفقار علی بھٹی یونیورسٹی جسٹس (ر) قاضی خالد اور ملاقات کے موقع پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایم ڈی اے پی پی مسعود ملک ہیڈکوارٹر میں مسجد کی تعمیر کا افتتاح کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایم ڈی اے پی پی مسعود ملک ہیڈکوارٹر میں مسجد کی تعمیر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: عید کی رتیایوں میں مصروف خواتین جیولری خرید رہی ہیں۔
حیدر آباد: عید کی رتیایوں میں مصروف خواتین خریداری میں مصروف ہیں۔
سرگودھا: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین مقامی بیوٹی پارلر سے مہندی لگوا رہی ہیں۔
سرگودھا: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین مقامی بیوٹی پارلر سے مہندی لگوا رہی ہیں۔
سرگودھا: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین مقامی بیوٹی پارلر سے فشل وغیرہ کروا رہی ہیں۔
سرگودھا: شہری قبرستان کے باہر لگے سٹال سے پھولوں کے ہار خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے ایک فیملی ریلوے اسٹیشن پر پلیٹ فارم کی جانب آر ہی ہے۔
راولپنڈی: عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے ایک فیملی ریلوے اسٹیشن پر پلیٹ فارم کی جانب آر ہی ہے۔
راولپنڈی: عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے مسافروں کی بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر ٹرین کی منتظر ہے۔
راولپنڈی: عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے مسافروں کی بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر ٹرین کی منتظر ہے۔
راولپنڈی: عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے مسافروں کی بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر ٹرین کی منتظر ہے۔
راولپنڈی: عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے بس سٹینڈ پر مسافروں کے رش کا منظر۔
فیصل آباد: خانہ بدوش نوجوان کچرے کے ڈھیر سے کارآمد اشیاء تلاش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: نوجوان گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے نہر میں نہارہے ہیں۔
اسلام آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین مقامی مارکیٹ سے جیولری خرید رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں دو خواتین گھر کی کفالت کے لیے سڑک کنارے چوڑیاں فروخت کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: ٹرانسپورٹ کی کمی کے باعث لوگ بس کی چھت پر بیٹھ کر سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے مسافر فیض آباد اڈے میں پہنچ رہے ہیں۔
اسلام آباد:وزیر مملکت سید علی ظفر کو چیئرمین نیشنل لینگوئج پروموشن ڈیپارٹمنٹ افتخار عارف کتابوں کا تحفہ پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد:وزیر مملکت سید علی ظفر (NHLH)کے دورہ کے موقع پر اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد:وزیر مملکت سید علی ظفر (NHLH)کے دورہ کے موقع پر اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔