Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 4 جون 2018 کی تصاویر
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین موتی بازار سے ..
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین موتی بازار سے جیولری خرید رہی ہیں۔
پیر
4
جون
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
عید
جیولری
پیر
4
جون
2018
کی مزید تصاویر
راولپنڈی:کاریگر صادر آباد کارخانے میں رات کے اوقات میں لاہور کولر کی تیاری میں مصروف ہے۔
راولپنڈی:کاریگر صادر آباد کارخانے میں رات کے اوقات میں لاہور کولر کی تیاری میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: شہری گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے پانی پھینک کر ٹھنڈا کر رہا ہے۔
راولپنڈی: انتطامیہ کی نا اہلی، موتی بازار کے باہر بوہڑ بازار میں تجاوزات اور ٹریفک جام کے باعث آنیوالی خواتین کو پریشانی کا سامنا ہے۔
راولپنڈی: انتطامیہ کی نا اہلی، موتی بازار کے باہر بوہڑ بازار میں تجاوزات اور ٹریفک جام کے باعث آنیوالی خواتین کو پریشانی کا سامنا ہے۔
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین موتی بازار سے جیولری خرید رہی ہیں۔
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین موتی بازار سے جیولری خرید رہی ہیں۔
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین موتی بازار سے جیولری خرید رہی ہیں۔
راولپنڈی: انتطامیہ کی نا اہلی، چکلالہ کے علاقہ مں ی پانی کی پائپ لائن پھٹ جانے کے بعد ٹھیک نہ کئیے جانے پر پانی ضائع ہو رہا ہے جبکہ گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے شہری پائپ سے نکلنے والے پانی سے نہا رہے ہیں۔

راولپنڈی: کچہری چوک میں گھوڑوں کا لگائے جانیوالے ماڈل کا خوبصورت منظر۔
راولپنڈی: کچہری چوک میں گھوڑوں کا لگائے جانیوالے ماڈل کا خوبصورت منظر۔
لاہور: شدید گرمی کے باعث ریلوے اسٹیشن کے باہر قلی مسافروں کے انتظار میں درختوں کے سائے تلے کھڑے ہیں۔
لاہور: محنت کش شوز کی تھوک مارکیٹ سے دکانوں کے لیے خریدا گیا سامان اٹھا کر لا رہے ہیں۔
لاہور: محنت کش شوز کی تھوک مارکیٹ سے دکانوں کے لیے خریدا گیا سامان اٹھا کر لا رہے ہیں۔
لاہور: محنت کش شوز کی تھوک مارکیٹ میں جوتوں کے ڈبے تھیلے میں پیک کر رہے ہیں۔
لاہور: سستے رمضان بازار میں خریداری کے لیے آنے والے شہری کی تلاشی لی جا رہی ہے۔
لاہور: سستے رمضان بازار سے شہری پھل خرید رہے ہیں۔
لاہور: استنبول چوک میں ایک موٹر سائیکل سوار شہری کبوتروں کو دانہ ڈال رہا ہے۔
لاہور: تاریخی بادشاہی مسجد میں اعتکاف بیٹھنے والوں کے لیے تیاریاں کی جار ہی ہیں۔

لاہور: تاریخی بادشاہی مسجد میں افطاری کے لیے تیاریاں کی جا رہی ہیں۔
لاہور: تاریخی بادشاہی مسجد میں افطاری کے لیے تیاریاں کی جا رہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، سعد رفیق، رانا تنویر حسین، خرم دستگیر سمیت دیگر شریک ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، سعد رفیق، رانا تنویر حسین، خرم دستگیر سمیت دیگر شریک ہیں۔
راولپنڈی: چکری روڈ شعبان کالونی میں پانی کی قلت کے باعث کمسن بچے نواحی محلے سے پانی بھر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چکری روڈ شعبان کالونی میں پانی کی قلت کے باعث کمسن بچے نواحی محلے سے پانی بھر رہے ہیں۔
پشاور: نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہا رہا ہے۔
پشاور: شہری گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہا رہے ہیں۔
پشاور: ایک بچے اپنے سر پر بکریوں کے لیے چارہ لادھے جا رہا ہے۔
ملتان: چیف الیکشن کمشنرPMAملتان چیپٹر ڈاکٹر عیس محمد نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین جیولری پسند کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف خاتون ایک دکان سے کپڑے پسند کر رہی ہے۔
حیدر آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف خاتون جیولری پسند کر رہی ہے۔
حیدر آباد: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لے چوڑیاں سجا رہا ہے۔
چنیوٹ: ایک چرواہا بھیڑ بکریاں چرانے کے لیے لیجا رہا ہے۔
ملتان: شہری ہتھ ریڑھی پر پینے کے لیے پانی کے کین رکھے لیجا رہا ہے۔
ملتان: مزدور ٹائلیں لگانے میں مصروف ہیں۔
ملتان: ایک بچہ وہیل چیئر پر سائیکل رکھے لیجا رہا ہے۔
ملتان: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین جیولری خرید رہی ہیں۔
ایبٹ آباد: روزہ دار افطارے سے قبل دعا مانگ رہے ہیں۔
ملتان: ملتان آرٹ کونسل کے زیر اہتمام آرٹسٹ سٹیج ڈرامہ ”راہ راست“ میں اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
ملتان: ملتان آرٹ کونسل کے زیر اہتمام آرٹسٹ سٹیج ڈرامہ ”راہ راست“ میں اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
ملتان: ملتان آرٹ کونسل کے زیر اہتمام آرٹسٹ سٹیج ڈرامہ ”راہ راست“ میں اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
ملتان: محنت کش اپنی ورکشاپ میں روایتی انداز سے کرسیاں بنا رہا ہے۔
ملتان: پینٹر ٹرک پر پینٹنگ بنانے میں مصروف ہے۔
ملتان: ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے لیچی سجا رہا ہے۔
حیدر آباد: ریٹرننگ آفیسر الیکشن2018کے سلسلے میں امیدواروں کے کاغذات وصول کر رہے ہیں۔
حیدرآباد: عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے ریلوے اسٹیشن پر بکنگ کے لیے شہریوں کا رش۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے گریس سے سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے لینہ سلیم معظم ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: خاتون سٹاپ پر بیٹھی پبلک ٹرانسپورٹ کا انتظار کر رہی ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک بچے اپنی چھوٹی بہن کو گود میں لیے گھر کے باہر بیٹھی ہے۔
اسلام آباد: خانہ بدوش شخص درخت کے سائے تلے بیٹھا ہے جبکہ اونٹ درخت سے پتے کھا رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شہری گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہا رہا ہے۔
اسلام آباد: دکاندار افطاری کے پیش نظر سموسہ رول وغیراہ فرائی کرنے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں خواتین گرمی اور دھوپ کی شدت سے بچنے کے لیے چھتری تانے جا رہی ہیں۔
اسلام آباد: ایک معمر شخص سڑک کنارے سگریٹ پی رہا ہے۔
اسلام آباد: شہری گرمی اور دھوپ کی شدت سے بچنے کے لیے منہ پر کپڑا لپیٹے جا رہے ہیں۔
اسلام آباد: پودے پر بیٹھا پرندہ دلکش منظر پیش کر رہا ہے۔
اسلام آباد: شہری گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے پائپ سے نکلنے والے پانی کے نیچے بیٹھا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مزدور تھکن دور کرنے کے لیے آرام کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مکینک اپنی ورکشاپ میں وہیل بیلنس کرنے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر الیکشن2018کے سلسلے میں امیدواروں کے کاغذات وصول کر رہے ہیں۔