Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 26 مئی 2018 کی تصاویر
لاہور: شہری سستے رمضان بازار سے چینی خرید رہے ہیں۔
لاہور: شہری سستے رمضان بازار سے چینی خرید رہے ہیں۔
ہفتہ
26
مئی
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
26
مئی
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز سے پارٹی رہنما و چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان ملاقات کے موقع پر مصافحہ کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز سے پارٹی رہنما و چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان ملاقات کرر ہے ہیں۔
لاہور: ایک نوجوان عینک خریدنے کے لیے پسند کر رہا ہے۔
لاہور: ایک نوجوان عینک خریدنے کے لیے پسند کر رہا ہے۔
لاہور: ایک نوجوان فٹ پاتھ پر سجی دکان سے ٹی شرٹ خرید رہا ہے۔
لاہور: شہری سستے رمضان بازار سے چینی خرید رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب زیراعظم چوہدری پرویزالٰہی سے قائد حزب اختلا ف میاں محمود الرشید ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: چڑیا گھر میں شیر گرمی کی شدت سے بچانے کے لیے پنجرے میں رکھے گئے برف کے بلاک کے پاس بیٹھا ہے۔
لاہور: چڑیا گھر میں شیر گرمی کی شدت سے بچانے کے لیے پنجرے میں رکھے گئے برف کے بلاک کے پاس بیٹھا ہے۔
شجاع آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی شکر ، ملتان موٹروے سیکشن (M5) کا افتتاح کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
شجاع آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی شکر ، ملتان موٹروے سیکشن (M5) کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے آم سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ریڑھی بان فروخت کے لیے آلوبخارہ سجائے گاہکوں کے انتظار میں کھڑا ہے۔
اسلام آباد: دکاندار فروخت کے لیے سموسے فرائی کر رہا ہے۔
اسلام آباد: دکاندار فروخت کے لیے پکوڑے فرائی کر رہا ہے۔
اسلام آباد: دکاندار فروخت کے لیے روایتی انداز سے جلیبیاں فرائی کر رہا ہے۔
اسلام آباد: نوجوان گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے پائپ سے نکلنے والے پانی میں نہا رہے ہیں۔
سرگودھا: کمشنر ندیم محبوب پنجاب انٹر ڈویژن اوپن باکسنگ چمپئن شپ کی پوزیشن ہولڈرطالبہ کو میڈل دے رہے ہیں۔
سرگودھا: کمشنر ندیم محبوب پنجاب انٹر ڈویژن اوپن باکسنگ چمپئن شپ کے پوزیشن ہولڈرطالبعلم کو میڈل پہنا رہے ہیں۔
سرگودھا: پنجاب انٹر ڈویژن اوپن باکسنگ چمپئن شپ کے پوزیشن ہولڈرز کا گروپ فوٹو۔
شجاع آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی شجاع آباد موٹروے سیکشن شکر ملتان کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
شجاع آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ملتان سے شجاع آباد سیکشن (شکر ۔ملتان) کا افتتاح کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: بم ڈسپوزل سکواڈ کے اہلکار ریلوے ٹریک پر بم بلاسٹ کے بعد شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: کوا دیوار پر رکھا گیا تربوز کھا رہا ہے۔
حیدر آباد: کسان خواتین کھیت سے جڑی بوٹیاں کاٹنے میں مصروف ہیں۔
حیدر آباد: نوجوا ن گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے نہر میں نہا رہے ہیں۔
پشاور: محبت خان مسجد کے بیرونی حصے کا خوبصورت منظر۔
پشاور: مخیر حضرات کی جانب سے روزہ داروں کے لیے افطاری کا انتظام کیا جا رہا ہے۔
پشاور: مخیر حضرات کی جانب سے روزہ داروں کے لیے افطاری کا انتظام کیا جا رہا ہے۔